Author: r***0
Date:
Review: کپڑا نفیس ہے اچھی کوالٹی کا ہے دیکھنے میں بھی خوبصورت ہے لیکن میری 87 ویٹ کے اوپر بھی یہ بہت زیادہ کھلا ہے 5xl نمبر ہے یہ فائو ایکس ایل ہے یہ بہت زیادہ کھلا ہے اور ویسے ٹھیک ہے اچھی کوالٹی گڈ کوالٹی ہے
Warna: Hitam
Ukuran: 2XL
